آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

zardaris.jpg

ذرائع کا بتانا ہے کہ زرداری کو ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا معائنہ جاری ہے۔
ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کا بورڈ سابق صدر کا معائنہ کررہا ہے ان کا پھیپھڑوں کا معائنہ کل کیا جائے گا۔

ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کا بورڈ سابق صدر کا معائنہ کررہا ہے ان کا پھیپھڑوں کا معائنہ کل کیا جائے گا۔
 
Forum statistics

Threads
4,185
Messages
4,227
Members
129
Latest member
Antoniokjg
Back
Top