حملہ آور نوید احمد کون ہے؟

سوہدرہ کے محلہ مسلم آباد کی گلی میں ایک چار مرلے کا گھر ہے، اس کی سیمنٹ سے محض چُنائی ہوئی ہے، ابھی زیرِ تعمیر ہے۔ اس گھر میں اپنے دو ننھے بیٹوں، بوڑھی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ نوید احمد رہائش پذیر ہے۔
نوید احمد چار سال سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتے رہے اور چند ماہ قبل ہی واپس آیا تھا
نوید احمد کا بڑا بیٹا لگ بھگ ڈیڑھ برس کا ہے جبکہ چھوٹا بیٹا محض دس دن پہلے پیدا ہوا تھا۔
naveed.jpg
نوید احمد کے والد محمد بشیر پندرہ سال پہلے وفات ہوگئے تھے۔ نوید احمد آرائیں فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے والد نلکے لگانے اور کباڑ کا کام کرتے تھے۔
ان کے باقی بھائی بھی اپنے والد کا چھوڑا کام کر رہے تھے۔ نلکے لگانے کا کام چونکہ تھوڑا جدید ہوگیا ہے تو بورنگ کے لیے یہ لوگ اب مشینوں کا استعمال کرتے ہیں۔
یہ عام سا روایتی مذہبی گھرانہ ہے اور ان کا تعلق سنی بریلوی مسلک سے ہے
ایک ہمسائے کے مطابق نوید احمد علاقے میں لڑنے جھگڑنے کی شہرت نہیں رکھتا تھا جب بھی دیکھا تو مزدوری کرتے یا گھر ہی میں رہتے دیکھ
ا
 
Last edited:

Forum statistics

Threads
4,185
Messages
4,227
Members
103
Latest member
Svetlesw
Back
Top