فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے

M_T_J_S

Moderator
آج چار مچز کھیلے جائیں گے
WhatsApp Image 2022-11-29 at 12.43.57 PM.jpeg
پہلا مقابلہ سینیگال اور ایکواڈور کے درمیان ہوگا جب کہ دوسرے میچ میں میزبان قطر اور نیدر لینڈز ٹکرائیں گے۔

تیسرے میچ میں ویلز اور انگلینڈ کا جوڑ پڑے گا چوتھا مقابلہ ایران اور امریکا کے درمیان شیڈول ہے۔​
 

Forum statistics

Threads
4,185
Messages
4,227
Members
103
Latest member
Svetlesw
Back
Top