کیا ایلون مسک امریکا کے صدر بننے میں بھی کامیاب ہوجائیں گے

makaram

Administrator
Staff member
سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ

دیمتری میدودیف نے کہا کہ سال نو پر ہر شخص مستقبل کے بارے میں اپنےپیشگوئیاں پیش کرتا ہے۔

ان کے مطابق

ایلون مسک امریکا کے صدر بننے میں بھی کامیاب ہوجائیں گے

گیس کی قیمت 5 ہزار ڈالر فی ایک ہزار کیوبک میٹر ہوجائے گی۔

یوکرین کے مغربی علاقوں پر پولینڈ اور ہنگری قابض ہوجائیں گے

برطانیہ یورپی یونین میں دوبارہ شامل ہو جائے گا

مغربی یوکرین پر پولینڈ اور ہنگری قابض ہو جائیں

جرمنی پر انتہا پسند حکمرانی حاصل کر لیں گے اور وہ فرانس سے جنگ کریں گے اور یورپ تقسیم ہو جائے گا

شمالی آئرلینڈ برطانیہ سے آزادی حاصل کرکے آئرلینڈ کا حصہ بن جائے گا۔

-​
 

Forum statistics

Threads
4,185
Messages
4,227
Members
103
Latest member
Svetlesw
Back
Top