املی اور مرزوں کی چٹنی

Lily Potter

Moderator
املی اور مرزوں کی چٹنی



-:(Ingredients) اجزا



آملی 2 / 1 پاو

ثابت سرخ مرچ 12- 10 عدد د

چینی ایک چائے کا چمچی

نمک حسبِ ذائقہ

زیرہ ایک چائے کا چمچی

پانی 1 - کپ

-:ترکیب

سرخ مرچوں کو اور املی کم از کم آدھے گھنٹے کے لے پانی میں بھگو دیں ۔ انکے نرم ہونے پر املی کی گٹکیں نکال کر سرخ مرچوں ،املی ،نمک، چینی ، پانی اور زیرہ کو گرائنڈ کر لیں ۔مزید ار املی اور مرزوں کی چٹنی تیار ہے۔​



 

Forum statistics

Threads
4,185
Messages
4,227
Members
103
Latest member
Svetlesw
Back
Top