اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

azam.jpg

ایف آئی نے درخواست دی ہے کہ اسپیشل جج سینٹرل نے اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے اعظم سواتی کو ضمانت دی، جج نے پیکا 2016 کے علاوہ دیگر دفعات میں بھی ضمانت دی۔
وفاق کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیاہے کہ اسپیشل جج سینٹرل کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے کر ضمانت کا حکم واپس لیا جائے۔
پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے ذریعے درخواست دائر کی گئی، درخواست میں سینیٹر اعظم سواتی کو فریق بنایا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی 10 روز قبل اسپیشل کورٹ سے ضمانت منظور ہوئی تھی۔​




۔
 

Forum statistics

Threads
4,185
Messages
4,227
Members
103
Latest member
Svetlesw
Back
Top