Lily Potter
Moderator
املی اور مرزوں کی چٹنی
-Ingredients) اجزا
آملی 2 / 1 پاو
ثابت سرخ مرچ 12- 10 عدد د
چینی ایک چائے کا چمچی
نمک حسبِ ذائقہ
زیرہ ایک چائے کا چمچی
پانی 1 - کپ
-:ترکیب
سرخ مرچوں کو اور املی کم از کم آدھے گھنٹے کے لے پانی میں بھگو دیں ۔ انکے نرم ہونے پر املی کی گٹکیں نکال کر سرخ مرچوں ،املی ،نمک، چینی ، پانی اور زیرہ کو گرائنڈ کر لیں ۔مزید ار املی اور مرزوں کی چٹنی تیار ہے۔